Tuesday, January 5, 2021

#انفرادیت_ہی_اجتماعیت_کی_جانب_پہلا_قدم_ہے


 #بھلائی_کا_ارادہ_کریں

تو یہ مت سوچیں
کہ آپ بھلائی کر رہے ہیں
اور آپ کے مخالفین جوک در جوک آپ کے خلاف سرگرم عمل ہیں
بس اپنے حصہ کی جلتی شمع کو کم از کم اپنی زندگی کی ٹمٹماتی لو تک بجھنے مت دیں 
اور اگر ممکن ہو تو یہ شمع اپنی نسلوں میں بھی منتقل ضرور کریں

#انفرادیت_ہی_اجتماعیت_کی_جانب_پہلا_قدم_ہے

شریعت پر سب سے پہلے نبی ﷺ عمل پیرا ہوئے 
(لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ)
اور پھر آپ کو دیکھ کر آپ کے صحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین) نے آپ کی سنت یعنی طریقے کو اپنایا_______ 
اور کم و بیش 1400 سالوں سے لے کر آج تک یہ شمع ناجانے کتنے لوگوں کو نور ہدایت سے سرفراز کر چکی ہے!!!
تو بس اپنے حصہ کی بھلائی کی شمع کو جلائیں رکھیں
اس نظریے کے تحت کہ آپ بہترین امت میں سے ہیں جس کے اوصاف کا تذکرہ اللہ رب العالمین قرآن مجید میں فرماتا ہے:
(کُنۡتُمۡ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ تَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ)

#جابریات

فیس بک پر مختلف موضوعات پر پوسٹس کے لیے احباب ہمارا اکاؤنٹ فالو کریں

انسٹا اور ٹوئٹر پر اکاؤنٹ ''جابر بن عبداللہ'' کو فالو کریں

اور یوٹیوب پر چینل ''Jabar Bin Abdullah'' کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں

No comments:

Post a Comment

#انفرادیت_ہی_اجتماعیت_کی_جانب_پہلا_قدم_ہے

  #بھلائی_کا_ارادہ_کریں تو یہ مت سوچیں کہ آپ بھلائی کر رہے ہیں اور آپ کے مخالفین جوک در جوک آپ کے خلاف سرگرم عمل ہیں بس اپنے حصہ کی جلتی شمع...